Results 1 to 2 of 2

Thread: لوگ ہرموڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 لوگ ہرموڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں

    لوگ ہرموڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں
    اتنا ڈرتے ہیں تو گھر سے نکلتے کیوں ہیں
    میکدہ ظرف کے معیار کا پیمانہ ہے
    خالی شیشوں Ú©ÛŒ طرØ+ لوگ اچھلتے کیوں ہیں
    موڑ ہوتا ہے جوانی کا سنبھلنے کے لئے
    اور سب لوگ یہیں آ کے پھسلتے کیوں ہیں
    میں نہ جگنو ہوں، دیا ہوں ،نہ کوئی تارہ ہوں
    روشنی والے مرے نام سے جلتے کیوں ہیں
    راØ+ت اندروی

    2gvsho3 - لوگ ہرموڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: لوگ ہرموڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں

    2gvsho3 - لوگ ہرموڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •